شیعہ علما کونسل ضلع لاہور کے انتخابات مکمل، ملک شوکت علی اعوان صدر، سید جعفر علی شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
پیر 23 جنوری 2017 20:17
(جاری ہے)
اس موقع پرصوبائی صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکبا دیتے ہوئے کہا کہ شیعہ علما کونسل کا کردار قوم کی ترقی اور دفاع سے مزین ہے۔ قائد ملت اسلامیہ کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔انہوں نے تنظیم سازی اور کارکنوں کی فکری تر بیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علما کے دروس کا سلسلہ شروع کیا جائے اور رابطہ عوام مہم کو مضبوط بنایا جائے۔
نو منتخب صدر ملک شوکت علی اعوان نے کہا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے فلسفہ اتحاد امت اور دفاع تشیع کے مطابق تنظیم کو مضبوط کیا جائے گا۔ جنہوں نے دہشت گردی اور تکفیریت کے خلاف جدوجہد کرکے پاکستا ن میں سیاسی ،مذہبی قوتوں کو مضبوط کیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.