وزیراعلیٰ پنجاب سے گورنمنٹ سائنس کالج کے مقتول پروفیسر الطاف حسین کی بیوہ کی کمسن بیٹے سمیت ملاقات
وزیراعلیٰ کا مقتول کی بیوہ کیلئے آشیانہ میں مفت گھراور 20 لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان حکومت مقتول کے کمسن بیٹے کے تعلیمی اخراجات برداشت کرے گی ،خاندان کو علاج معالجے کی مفت سہولتیں دی جائینگی ملزمان قرارواقعی سزا سے بچ نہیں پائیں گے،انصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا:شہبازشریف
پیر 23 جنوری 2017 20:29
(جاری ہے)
آپ کو نہ صرف انصاف ملے گا بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا۔ آپ سے وعدہ ہے کہ آپ کو ہرصورت انصاف دلائوں گا اور انصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ پنجاب حکومت آپ کے خاندان کی دیکھ بھال کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی۔
وزیراعلیٰ نے پولیس حکام کو ہدایت کی کہ کیس کی تحقیقات جلد مکمل کی جائیں اور مقدمے میں نامزد مفرور ملزم کو بھی جلد گرفتار کیا جائے۔ سی سی پی او نے کیس پر پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 6 ملزمان میں سے 5 ملزم گرفتار کئے جاچکے ہیں جبکہ مفرور ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیں گے۔ سی سی پی اولاہور اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.