راحیل شریف کو لاہور میں زمین 2014 میں الاٹ کی گئی تھی
گریڈ 22 کے ہر سرکاری ملازم چاہے وہ فوجی ہو یا سول اسے ریٹائرمنٹ پر زمین الاٹ کی جاتی ہے: معروف صحافی عارف حمید بھٹی
محمد علی پیر 23 جنوری 2017 20:38
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جنوری2017ء) عارف حمید بھٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ راحیل شریف کو لاہور میں زمین 2014 میں الاٹ کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ایک خبر سامنے آئی تھی جس کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف کو لاہور کے علاقے بیدیاں میں 400 سے زائد کنال زمین پنجاب حکومت کی جانب سے بطور تحفہ دی گئی تھی۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے اب معروف صحافی عارف حمید بھٹی کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے، عارف حمید بھٹی کا بتانا ہے کہ یہ زمین کوئی تحفہ نہیں تھا بلکہ گریڈ 22 کے ہر سرکاری ملازم چاہے وہ فوجی ہو یا سول اسے ریٹائرمنٹ پر زمین الاٹ کی جاتی ہے۔
راحیل شریف کو بھی اسی سلسلے میں زمین الاٹ کی گئی تھی۔ یہ زمین راحیل شریف کو 2014 میں الاٹ کی گئی تھی۔ جبکہ یہ بھی یاد رکھی جائے کہ راحیل شریف نے اعلان کیا تھا کہ انہیں ملنے والے تمام پلاٹ وہ فروخت کرکے شہداء فنڈ میں جمع کروا دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.