کراچی ، بینک ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی تصاویر جاری،5لاکھ روپے انعام مقرر

پیر 23 جنوری 2017 22:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ گزشتہ ہفتہ کراچی کے علاقے گذری میں ہونے والے بینک ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی تصاویر جاری کردی ہیں ۔

(جاری ہے)

ملزمان نے جمعرات کو نجی بینک سے 20لاکھ روپے لوٹے تھے ۔ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے پر 5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔#

متعلقہ عنوان :