خواجہ سعد زبان نہ کھلوائیں، مغل شہزادے اور شہزادی لیگی رہنمائوں کو جو احترام دیتے ہیں ہمیں سا کا بھی پتا ہے‘شوکت بسرا
سعد رفیق بھی مریم اور حمزا کی خوشامد چھوڑیں ریلوے پر توجہ دیںجتنے حادثے ریلوے میں خواجہ سعد کی وزارت کے دوران ہوئے اتنے پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوئے،تاریخ خواجہ سعد کے قیادت کے کرپشن کے کارناموں سے بھری پڑی ہے‘سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب
پیر 23 جنوری 2017 23:01
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو شہیدوں کے وارث ہیں اور پی پی جمہوریت کی امین جماعت ہے۔
پاناما کوئین مریم اور مرغی کے تاجر حمزا سینئر رہنمائوں کی جتنی عزت کرتے ہیں سب کو پتا ہے۔انہوںنے کہاکہ حمزا شہباز سے ملاقاتوں کے لئے جوتے گھس جاتے ہیں، مریم نے وفاقی وزرا کو خوشامد پر لگا رکھا ہے ۔خواجہ سعد زبان نہ کھلوائیں، مغل شہزادے اور شہزادی لیگی رہنمائوں کو جو احترام دیتے ہیں ہمیں سا کا بھی پتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ کراچی آپریشن کا کریڈٹ لینے والے پنجاب میں آپریشن کی اجازت کیوں نہیں دی۔ سعد رفیق بھی مریم اور حمزا کی خوشامد چھوڑیں ریلوے پر توجہ دیںجتنے حادثے ریلوے میں خواجہ سعد کی وزارت کے دوران ہوئے اتنے پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوئے۔تاریخ خواجہ سعد کے قیادت کے کرپشن کے کارناموں سے بھری پڑی ہے۔انہوںنے کہاکہ سٹیل ملز سے لئے کر پی آئی اے تک تمام ادارے خواجہ سعد کی قیادت کے حوس کا شکار بنے۔ پاناما لیکس میں پھسے شریف خاندان کو کی وکالت کرنا سیاست نہیں، شرمناک عمل ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.