پارا چنار میںخود کش حملہ کرنے والے اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں،پیر سید ناصر شاہ

پیر 23 جنوری 2017 23:08

خانیوال ۔23 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) پارا چنار میںخود کش حملہ کرنے والے انسانیت ،اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں، ان خیالات کا اظہار صدر موٹرکارڈیلر ایسوسی ایشن پیر سید ناصر شاہ اور سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک محمدطارق نوناری ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ دہشتگردوں نے نہتے معصوم شہریوں کو نشانہ بناکر انتہائی بزدلانہ کارروائی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :