عابد علی اکبر رواں ماہ امریکہ سے اسلام آباد پہنچ کر ڈیوس کپ ٹائی کیلئے جاری تربیت کیمپ کو جوائن کریں گے

منگل 24 جنوری 2017 12:41

عابد علی اکبر رواں ماہ امریکہ سے اسلام آباد پہنچ کر ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) قومی کھلاڑی عابد علی اکبر 28 جنوری کو امریکہ سے اسلام آباد پہنچیں گے اور یہاں پر ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے جاری تربیت کیمپ کو جوائن کریں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق قومی کھلاڑی عابد علی اکبر ٹرائلز کے بعد امریکہ گئے تھے وہ 28 جنوری کو امریکہ سے اسلام آباد پہنچیں گے اور یہاں پر ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے جاری تربیت کیمپ کو جوائن کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عصام الق بھی عالمی مقابلوں میں مصروف ہے وہ بھی بہت جلد اسلام آباد میں ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

متعلقہ عنوان :