شامی بحران کاحل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مبنی ہونا چاہیے،سعودی عرب
آستانہ میں بات چیت میں شام میں جنگ بندی کیلئے ایک ایسا میکانزم وضع کیا جائے جس سے جنیوا میں مذاکرات کی بحالی کی راہ ہموار ہوسکے ،سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تمام شعبوں میں مضبوط تعلقات استوار ہیں ،سعودی عرب امریکی عوام کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ سے تعاون کے منتظر ہیں اور اس سلسلے میں پٴْرامید ہیں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس
منگل 24 جنوری 2017 22:44
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ آستانہ میں بات چیت میں شام میں جنگ بندی کے لیے ایک ایسا میکانزم وضع کیا جائے جس سے جنیوا میں مذاکرات کی بحالی کی راہ ہموار ہوسکے۔
عادل الجبیر نے امریکا کی نئی انتظامیہ کے ساتھ روابط کے حوالے سے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں مضبوط تعلقات استوار ہیں اور ان کا ملک امریکی عوام کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہے۔انھوں نے کہا کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ سے تعاون کے منتظر ہیں اور وہ اس سلسلے میں پٴْرامید ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ نے خطے میں امریکا کی واپسی اور اپنا کردار مضبوط بنانے کے فیصلے کا بھی خیرمقدم کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.