پاکپتن، چار ملزمان شادی شدہ لڑکی کواغواء کر کے لے گئے

جمعہ 27 جنوری 2017 23:23

پاکپتن، چار ملزمان شادی شدہ لڑکی کواغواء کر کے لے گئے
پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2017ء) چار ملزمان شادی شدہ لڑکی کواغواء کر کے لے گئے تفصیلات کے مطابق کاہن سنگھ کے رہائشی نیاز احمد کی19سالہ شادی شدہ بیٹی( ص) کو شاہین وغیرہ چار ملزمان گھر سے کار پر اغواء کر کے لے گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :