مکہ مکرمہ:بیت اللہ کافرش سخت گرمی میں ٹھنڈا رہنے کی وجہ سامنے آگئی
خانہ کعبہ کے فرش کوٹھنڈا رکھنے کیلئے نایاب التاسوس ماربل نصب کیاگیاہے،تاکہ عازمین حج اورعمرہ کی سعادت حاصل کرنیوالوں کیلئے آسانی رہے ۔رپورٹ العربیہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 30 جنوری 2017 15:04
مکہ مکرمہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری2017ء) : مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کافرش سخت گرمی میں ٹھنڈا رہنے کی وجہ سامنے آگئی ہے،خانہ کعبہ کے فرش کوعازمین حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنیوالوں کیلئے ٹھنڈا رکھنے کیلئے یونانی امپورٹڈ ماربل نصب کیاگیاہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ان خیالات کااظہار حرم پاک اور مسجد الحرام کے صدر برائے جنرل افیئرزنے کیاہے۔
انہوں نے بتایا کہ بیت اللہ اور مسجد نبوی کے فرش کوٹھنڈا رکھنے کیلئے نیچے کوئی پانی کی پائپ لائن نہیں بچھائی گئی۔ بلکہ یونان سے خاص قسم کامہنگا ترین نایاب پتھرالتاسوس امپورٹکیا گیا ہے۔ اس نایاب ماربل کی خاصیت یہ ہے کہ گرمیوں میں سورج کی تپش کو جذب کرنے کی بجائے واپس موڑ دتیا ہے۔ یہ پتھر رات کے اوقات میں رطوبت کوجذب کرنے اور دن کے وقت میں اس جذب شدہ رطوبت کو خارج کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.