سیر ی درہ کم سن بچی اغواہ کیس ، ورثاء کو شامل تفیش کرنے کا حکم، آئی جی آزادکشمیر نے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی

پیر 30 جنوری 2017 22:40

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2017ء) سیر ی درہ کم سن بچی اغواہ کیس بچی کی بازیابی کے لیے ورثاء کو شامل تفیش کرنے کا حکم، آئی جی آزادکشمیر نے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی تفصیلات کے مطابق آئی جی آزادکشمیر نے مقدمہ میں نامزدکردہ ملزمان کی طرف سے پیش کردہ درخواست پر کم سن بچی کے مبنیہ اغواہ کے اصل حقائق سامنے لانے کے لیے ورثاء کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست پربا ضابطہ کارروائی کرتے ہوئے ایس ایس پی مظفرآباد سے ایک ہفتہ میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :