ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلوگرام اضافہ کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 جنوری 2017 14:27

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2017ء) : ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ایل پی جی کی قیمت میں اس اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 100 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 400 روپے مہنگا ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :