چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی پی ایف یو جے کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد

منگل 31 جنوری 2017 19:33

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی پی ایف یو جے کے نومنتخب ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے پی ایف یو جے کے نومنتخب ارکان صدر فہیم گوہر بٹ، جنرل سیکرٹری خواجہ آفتاب حسن، جوائنٹ سیکرٹری حنیف عاصم، نائب صدر ایس وسیم بابر، نائب صدر خرم پاشا اور فنانس سیکرٹری عطاء چوہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :