قو می اسمبلی اجلاس ، جمشید دستی نے کورم کی نشاندہی کر دی

اپوزیشن نے کورم کی نشاندہی کے باوجود اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کیا

بدھ 1 فروری 2017 14:05

قو می اسمبلی اجلاس ، جمشید دستی نے کورم کی نشاندہی کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 فروری2017ء) قو می اسمبلی کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ بلوں کی منظوری میں اپوزیشن جماعتوں نے کورم کی نشاندہی کے باوجود اجلاس کا بائیکاٹنہیں کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے نقطہ اعتراض پر ایوان میں کھرے ہو کر کہا کہ حکومت ایوان میں قانون سازی کر کے بلوں کو منظور کر رہی ہے مگر کورم پورا نہیں ہے جس پر ڈپٹی سپیکر جاوید مرتضیٰ عباسی نے گنتی کا عمل شروع کرایا تو ایوان میں مطلوبہ تعداد تھی جس پر حکومت نے قانون سازی کے عمل کو جاری رکھ

متعلقہ عنوان :