جماعة الدعوة کے امیرحافظ محمدسعید کی نظربندی کےخلاف احتجاجی مظاہرہ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 2 فروری 2017 16:50
چونیاں(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔02 فروری2017ء) : جماعة الدعوة کے مرکزی امیر حافظ محمدسعید کی نظربندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے انڈیا اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حافظ محمدسعید اور دیگر نظربند راہنماؤں کو فوری رہا کیا جائے۔ احتجاجی مظاہرے میں طلباء، دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
احتجاج میں شریک شرکاء نے بینرز، پلے کارڈ بھی اھا رکھے تھے جن پر جماعة الدعوة کے راہنماؤں کے حق میں تحریریں درج تھیں۔(جاری ہے)
بھاری پراپیگنڈہ کے متاثر امریکہ کی جانب سے جماعة الدعوة پر پابندی کے خلاف مطالبہ پر شرکاء میں شدید غم و غصہ دیکھنے میں آرہا تھا۔ اس موقعہ پر مقررین نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے بھارتی پراپیگنڈہ اور بیرونی ممالک کے دباؤ میں نہ آئے۔
حافظ محمدسعید نے ہمیشہ اتحاد امت کے لئے کام کیا۔ دینی، سیاسی جماعتوں کو متحد کرنے اور خدمت خلق کے میدان میں سب سے آگے رہے ہیں۔ کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ، ان کی مدد، خدمت انسانیت کوئی جرم نہیں ہے۔ حافظ محمدسعید کا رویہ مسلمانوں کے علاوہ غیرمسلموں سے بھی مثالی رہا ہے۔ جس پر آج ہندو اور دیگر غیرمسلم بھی ان کی نظربندی کی مذمت اور رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.