بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر خنجر سیکٹر پر دوبارہ بلااشتعال گولہ باری،پاکستانی جوانوںکے منہ توڑ جواب کے بعد دشمنوں کی توپیں خاموش

جمعرات 2 فروری 2017 23:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2017ء) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر خنجر سیکٹر پر دوبارہ بلااشتعال گولہ باری شروع کردی ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ بدستور جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی جوانوںکے منہ توڑ جواب کے بعد دشمنوں کی توپیں خاموش ہوگئیں تھیں۔

متعلقہ عنوان :