․قومی اسمبلی میں مالی اور قرضہ پالیسی کے گوشوارے برائے سال 2016-17ء اور اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پہلی سہ ماہی رپورٹس پیش

جمعہ 3 فروری 2017 15:24

․قومی اسمبلی میں مالی اور قرضہ پالیسی کے گوشوارے برائے سال 2016-17ء اور ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی اور قرضہ پالیسی کے گوشوارے برائے سال 2016-17ء اور اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پہلی سہ ماہی برائے سال 2016-17ء کی رپورٹس پیش کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل خان نے مالی اور قرضہ پالیسی کے گوشوارے برائے سال 2016-17ء اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پہلی سہ ماہی برائے سال 2016-17ء کی رپورٹس قومی اسمبلی میں پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :