آل پاکستان ہیر ڈریسرز ایسو سی ایشن کی جانب سے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے لئے مکمل تعاون کا اعلان
جمعہ 3 فروری 2017 22:01
(جاری ہے)
اس بات کا اعلان پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام اور پنجاب ہیپا ٹائیٹس کنٹرول پروگرام کی پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپاٹمنٹ میں آل پاکستان ہیر ڈریسرز اینڈ بیو ٹیشن فیڈریشن کے ساتھ میٹنگ میں کیا گیا جس میں پروگرام مینیجرز نے شرکت کی۔
میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام اور پنجاب ہیپا ٹائیٹس کنٹرول انفیکشن کنٹرول کے حوالے سے آل پاکستان ہیر ڈریسرز اینڈ بیو ٹیشن فیڈریشن کے تعاون سے پنجاب بھر میں ہیر ڈریسرز کی آگاہی کے لیے کام کریں گے۔ خاص طور پر دیہی علاقہ جات میں استعمال شدہ اوزاروں کے استعمال اور ان کے خطرات کے بارے میں ضلعی سطح تک کام کیا جاے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.