رینجرز مقابلے میں مارے جانے والے لیاری گینگ کا سرغنہ بابا لاڈلہ ایران سے تربت کے راستے لیاری پہنچاتھا

لیاری آنے کا مقصد کچھ سیاستدانوں کی لیاری میں انٹری کرانا ،لیاری میں اپنے گینگ کو پھر سے منظم کرنا تھا، حساس ادارے کی رپورٹ

ہفتہ 4 فروری 2017 14:53

رینجرز مقابلے میں مارے جانے والے لیاری گینگ کا سرغنہ بابا لاڈلہ ایران ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2017ء) رینجرز مقابلے میں مارے جانے والے لیاری گینگ کا سرغنہ بابا لاڈلہ ایران سے تربت کے راستے لیاری پہنچاتھا۔

(جاری ہے)

حساس ادارے کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس بار لیاری آنے کا مقصد کچھ سیاستدانوں کی لیاری میں انٹری کرانا اور لیاری میں اپنے گینگ کو پھر سے منظم کرنا تھا۔لیاری گینگ وار کے نور محمد عرف بابا لاڈلہ سے متعلق حساس ادارے نے انکشافات کیے ہیں کہ بابا لاڈلہ ایران کے شہر چاہ بہار کے قریب رہائش پذیر تھا۔

متعلقہ عنوان :