احمدیار، 8مسلح افراد نے گھر سے شادی شدہ خاتون کواغواء کرلیا

ہفتہ 4 فروری 2017 17:53

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2017ء) 8مسلح افراد نے گھر سے شادی شدہ خاتون کواغواء کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی چک بودلہ کے رہائشی محمد طارق کی بیوی مافیہ بی بی کو گھر میں اکیلا پاکر محمد جاوید -7 کس موٹرسائیکلوں پرسوار ساتھیوں سے ملکر زبردستی اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :