پاکستان آ کر ہمیشہ محفوظ محسوس کیا ‘بہت سی یادیں سمیٹ کر واپس جاتا ہوں‘جدید موسیقی میں گلوکار ایکسنٹ کراچی پہنچ گئے

اتوار 5 فروری 2017 12:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 فروری2017ء) جدید موسیقی میں دنیا بھر میں نام کمانیوالے معروف سنگر ایکسنٹ کراچی پاکستان پہنچ گئے، گلوکار کا کہنا ہے پاکستان آ کر ہمیشہ خود کو محفوظ محسوس کیا اور بہت سی یادیں سمیٹ کر واپس جاتا ہوں۔

(جاری ہے)

اس بار وہ کنسرٹ میں اپنا نیا گانا ایزا بیل ریلیز کر یں گے۔ پاکستان ان کے لئے سیکنڈ ہوم جیسا ہے اور انہیں یہاں کبھی بھی سکیورٹی کا خدشہ نہیں رہا۔

متعلقہ عنوان :