امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ رواں سال مئی میں اٹلی کا دورہ کریں گے

پیر 6 فروری 2017 12:45

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ رواں سال مئی میں اٹلی کا دورہ کریں گے
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2017ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس مئی میں اٹلی میں منعقد ہونے والی جی سیون سمٹ میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ اطالوی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد ٹرمپ نے اس سمٹ میں شرکت کرنے کی تصدیق کی۔ متوقع طور پر بطور صدر ان کا یہ پہلا دورہ یورپ ہو گا۔ ٹرمپ کی پالیسیوں کے باعث یورپ کے متعدد ممالک نے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :