ایم کیوایم پرویز مشرف کی پارٹی میں ضم ہو سکتی ہے ، سابق صدر سے ملاقات میں مختلف موضوعات پر بات ہوئی ، ان سے مسلم لیگ(ن) سے متعلق بھی بات ہوئی ، پرویز مشرف صوبائی نہیں قومی سطح کی سیاست کرنا چاہتے ہیں
مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 6 فروری 2017 23:43
(جاری ہے)
پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کی سربراہی قبول کرکے پرویز مشرف صوبائی سطح کے لیڈر بنیں گے مگر وہ صوبائی نہیں قومی سطح کی سیاست کرنا چاہتے ہیں ۔
انہوں نے کا کہ متحدہ قومی موومنٹ پرویز مشرف کی پارٹی میں ضم ہو سکتی ہے ۔ ساری زندگی میں صرف دو بار جی ایچ کیو گیا تھا ۔ چوہدری شجاعت نے کہا کہ پرویز مشرف سے ملاقات میں مختلف موضوعات پر بات ہوئی ۔ مسلم لیگ (ن) سے متعلق بات ہوئی اور کھانے پینے سے متعلق بھی بات ہوئی ۔ انہوں نے کا کہ پرویز مشرف ے ساتھ فنکشنل لیگ وغیرہ کے ساتھ الائنس کی بات نہیں ہوئی ۔…(م د)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.