لاہور پولو کلب کے زیراہتمام فیصل بینک سولیٹائر پولو کپ ، ڈائمنڈ پینٹس /ماسٹر پینٹس اور آرمی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
منگل 7 فروری 2017 19:26
(جاری ہے)
دوسرے میچ میں آرمی کی ٹیم نے باڑیز کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا ۔
ممتاز عباس نیازی نے باڑیز کی طرف سے پہلے چکر میں پہلا گول کرکے برتری ضرو ر حاصل کی مگر آرمی نے پے درپے حملے کرکے میچ جیت لیا۔ آرمی کی طرف سے احمد زبیر بٹ نے چار جبکہ اسفند یار پٹودی نے دو گول سکور کیے ۔ باڑیز کی طرف سے ممتاز عباس نیازی نے دو گول سکور کیے۔ آج بروز بدھ پہلا میچ ماسٹرپینٹس اور حبیب بینک /نیوایج کے درمیان دوپہر دو بجے جبکہ باڑیز کا میچ ڈائمنڈ پینٹس سے تین بجے ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.