حکمران مہنگائی کے ذریعے عوام کی تکلیف اور پریشانیوں میں اضافہ کر رہے ہیں ۔ضیاء الدین انصاری
ٓ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے سبب مہنگائی کاطوفان حکومتی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے ، قائمقام امیر جماعت اسلامی لاہور
منگل 7 فروری 2017 20:52
(جاری ہے)
اس وقت عوام روزمرہ اشیائے کے علاوہ دیگر شہری سہولیات پانی ، بجلی ، گیس کے بلوں کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان حال ہیں اور گیس دو ماہ سے شہریوں کے لیے نایاب ہے ،بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا ناگ مسلسل عوام کو ڈس رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ روزمرہ استعمال کی چیزیں ، آٹا ، چینی ، گھی غریبوں کی قوت خرید سے دور ہو تے جا رہی ہیں ایسے میں پٹرولیم منصوعات میں اضافہ مذید مہنگائی کا طوفان برپا کر رہا ہے جس کے براہ راست اثرات غریب اور متوسط طبقہ پر پڑ رہے ہیں ،مہنگائی کی وجہ سے غریب عوام گھروں میں فاقوں کی وجہ سے خود کشیاںکرنے پر مجبور ہیں۔ضیاء الدین انصاری نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پٹرولیم منصوعات میں حالیہ اضافہ واپس لے اور غریبوں کے حال پر رحم کرے تاکہ ان کو ریلیف مل سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.