مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سینیٹر مشاہد حسین سید سی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 9 فروری 2017 12:10

مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سینیٹر مشاہد حسین سید سی خوش دامن کے انتقال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2017ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینیٹر مشاہد حسین سید کی خوش دامن اور ڈاکٹر دشکا ایچ سید کی والدہ بیگم حمیرا سید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔