کسٹم حکام کی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی،70 لاکھ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 فروری 2017 12:03

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 فروری 2017ء) : کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کی ۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے کوالالمپور سے آنے والے جہاز کی تلاشی لی۔

(جاری ہے)

جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران کسٹم حکام نے 700 گرام ہیروئن برآمد کر لی ۔ کسٹم حکام کے مطابق برآمد کی گئی ہیروئن کی مالیت 70 لاکھ روپے ہے جسے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :