سلیم شہزاد کراچی جیل انتظامیہ کے لیے مسئلہ بن گئے
ایم کیو ایم کا کوئی گروپ اور پی ایس پی کے قیدی کارکن سلیم شہزاد کو اپنے بیرکس میں رکھنے کو تیار نہیں
جمعرات 9 فروری 2017 16:18
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق عدالت کے حکم پر جیل بھیجے جانے کے بعد کراچی سینٹرل جیل حکام کی جانب سے سلیم شہزاد کو ایم کیو ایم لندن، ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سر زمین پارٹی کی بیرکس میں لے جایا گیا،جہاں پہلے سے قید سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے شور مچا کر انھیں بیرکس میں آنے نہیں دیا جس کے باعث جیل انتظامیہ شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔
جیل انتظامیہ نے صورتحال کی سنگینی کو محسوس کرتے ہوئے اور کسی بھی ممکنہ غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر سلیم شہزاد کو عارضی طور پر سینٹرل جیل میں قائم اسپتال منتقل کر کے بستر فراہم کر دیا جس کے بعد سلیم شہزاد اسپتال میں ہی موجود ہیں۔واضح رہے کہ سلیم شہزاد کے خلاف دہشتگردوں کو علاج معالجے میں معاونت سمیت کئی مقدمات درج ہیں، دو روز قبل دبئی سے کراچی واپس آئے تھے لیکن انہیں ایرپورٹ سے ہی گرفتار کرلیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.