نمبردار کی حویلی میں ملازم کی درخت کے ساتھ لٹکتی لاش برآمد، قتل یا خود کشی معمہ بن گئی

جمعرات 9 فروری 2017 22:38

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2017ء) ننکانہ کے گائوں پیڑے والی کے نمبردار ریاست علی کی حویلی میں اسکا ملازم 30سالہ ساجد علی سونے گیا اور جب صبح حویلی میں ریاست علی گیا تو ساجد علی رسے کے الٹی لٹکتی ہوئی لاش برآمد دریں اثناء گائوں میں یہ بات بھی باز گشت کر رہی ہے کہ یہ خود کشی نہیں قتل ہے

متعلقہ عنوان :