فرانس کے شہر مونٹ پیپلئیر میں پولیس کی کارروائی ، 4 مشتبہ افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 فروری 2017 16:15

فرانس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2017ء) : فرانس کے شہر مونٹ پیپلئیر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں ایک 16 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ فرانسیسی میڈیا نے بتایا کہ گرفتار افراد پر پیرس حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ فرانسیسی پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمان کے گھر سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا۔

متعلقہ عنوان :