سوراب ،باپ کی ڈانٹ پر نویں جماعت کے طالب علم نے خود کشی کر لی

جمعہ 10 فروری 2017 21:23

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2017ء) ژوب کے علاقے سوراب گوٹ میں باپ کی ڈانٹ پر نویں جماعت کے طالب علم نے گلے میں پھنڈاڈال کر خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق سوراب گوٹ میں باپ کی ڈانٹ پر نویں جماعت کے طالب علم تاج الدین نے اپنے گلے میں پندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :