راولپنڈی‘پولیس نے سنوکر پر جوا لگانے والے 12 کھلاڑی گرفتار کرلئے

ہفتہ 11 فروری 2017 15:34

راولپنڈی‘پولیس نے سنوکر پر جوا لگانے والے 12 کھلاڑی گرفتار کرلئے
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 فروری2017ء) پولیس نے سنوکر پر جواء لگانے والے 12 ملزمان کو گرفتار کر کے جوئے پر لگائی گئی رقم اور 5 موبائل فون قبضہ میں لے لئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے اسنوکر کلب میں کارروائی کرتے ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کرلیاجبکہ ملزمان سے جوئے پر لگائی گئی رقم اور 5 عدد موبائل فون بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :