شیعہ علما ء کو نسل پاکستان ضلع حیدرآباد میں شعبہ خو اتین کا قیا م ، سید ہ ر یحا نہ نقو ی آر گنا ئز ر مقر ر

ہفتہ 11 فروری 2017 19:59

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 فروری2017ء) شیعہ علما ء کو نسل پاکستان ضلع حیدرآباد میں شعبہ خو اتین کا قیا م عمل میں لا یا گیا جس کی آر گنا ئز ر سید ہ ر یحا نہ نقو ی کو مقر ر کیا گیا جبکہ آر گنا ئز نگ کمیٹی میں سید ہ عظمت زہر ہ ،سید ہ کنیز ز ہر ہ ،سید ہ سقینہ زہر ہ ،سید ہ یسر یٰ رضو ی ،سید ہ مبشر ہ بتو ل و دیگر شامل ہیں، شیعہ علما ء کو نسل پاکستان حیدرآباد کے صدر علا مہ آغا محمد قمبر انی نے شیعہ خو اتین کی آر گنا ئز نگ کمیٹی سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ خو اتین کا کسی بھی تحر یک ،تنظیم و معا شر ے میں کر دار ہمیشہ ہر اول دستے کا رہا ہے اور خو اتین کی شمو لیت کے بغیر کو ئی بھی تحر یک مکمل کا میا بی حا صل نہیں کر سکتی ،اس موقع پر شعبہ خو اتین کی نو منتخب آر گنا ئز ر حیدرآباد سید ہ ر یحا نہ نقو ی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم خو اتین ملت جعفر یہ کے حقوق کیلئے مر دوں کے شانہ بشا نہ مصر وف کا م کر یں گے اور قائد ملت جعفر یہ آیت اللہ سید ساجد علی نقو ی کے پیغا م کو خو اتین اور بچیو ں میں پہنچا نے کیلئے دن رات مصر وف عمل ر ہیں گے تا کہ خو اتین اور بچیو ں میں ملت جعفر یہ کے حقوق اور تعلیما ت کے حصول کا شعور بیدار ہو سکے ۔

متعلقہ عنوان :