فیصل آباد پولیس نے ٹارگٹ کلر آصف عرف عاسو کو گرفتار کرلیا
ملزم بارہ سے زائد افراد کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے موت کی نیند سلا چکا ہے
ہفتہ 11 فروری 2017 21:17
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق ملزم آصف قتل ‘ ڈکیتی ‘ راہزنی کی وارداتوں کے علاوہ اپنے مخالفین کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ پیشہ ور قاتل بن چکا تھا اور وہ اپنے ٹھکانے بدل کر مختلف جگہوں پر رہائش رکھے ہوئے تھا گزشتہ روز پولیس نے ملزم آصف کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے لاکھوں روپے نعقدی ‘ آٹھ موبائل اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
ملزم نے تفتیش کے دوران پولیس کو بارہ سے زائد افراد کے قتل کے ساتھ ساتھ بیسیوں ڈکیتی راہزنی کی وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ پیپلز کالونی پولیس نے ملزم کا علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.