Live Updates

عمران خان کی کراچی میں نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت

میڈیا پریہ پہلا حملہ نہیں ہوا ،حکومت اس معاملے میں ذمہ داریوں کی صحیح ادائیگی نہیں کررہی ،پی ٹی آئی چیئرمین

اتوار 12 فروری 2017 22:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پریہ پہلا حملہ نہیں ہوا ،حکومت اس معاملے میں ذمہ داریوں کی صحیح ادائیگی نہیں کررہی ۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر مسلح افراد کے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میڈیا پر حملے حکومت کی ناکامی ہے ،میڈیا پر یہ پہلا حملہ نہیں ہوا، ذمہ داریوں میں غفلت کی مرتکب ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات