سیالکوٹ ،چور پراپرٹی ڈیلر کی کار سمیت ایک کروڑ روپے کی نقدی و پرائز بانڈ لے اڑے

اتوار 12 فروری 2017 23:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 فروری2017ء) چور پراپرٹی ڈیلر کی کار سمیت ایک کروڑ روپے کی نقدی و پرائز بانڈ لے اڑے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ رحمان پورہ کا رہائشی محمد شاہد اپنی والدہ کے انتقال پر گاڑی نمبری ایل ای ڈی 2769گھر کے باہر کھڑی کرکے تدفین میں مصروف ہوگیا جس کے باعث رات کے وقت نامعلوم چور اس کی گاڑی اور اس میں رکھے گئے 85لاکھ روپے کے زائد کے پرائز بانڈ ،ساڑھے تین لاکھ روپے کی نقدی ،لیپ ٹاپ ،موبائل او ردیگر کاغذات سمیت لے اڑے ۔

متعلقہ عنوان :