کراچی،لیاری میں دستی بم سے حملہ،3 بچوں سمیت6 افراد زخمی ہوگئے

پیر 13 فروری 2017 18:27

کراچی،لیاری میں دستی بم سے حملہ،3 بچوں سمیت6 افراد زخمی ہوگئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2017ء) کراچی کے علاقے لیاری میںدستی بم حملے سے 3بچوںسمیت 6افرادزخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری تھانہ کلاکوٹ کی حدودسنگولین میںواقع بروہی ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوارافرادہفتہ کی دوپہرایک دستی بم پھینک کرفرارہوگئے ، بم پھٹنے سے بروہی ہوٹل پرکھڑے 3بچوںسمیت 6افرادزخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکیلئے سول اسپتال پہنچایاگیاواقع کے بعدعلاقے میںخوف وہراس پھیل گیااورلوگوںکی بڑی تعدادجمع ہوگئی جبکہ پولیس اوررینجرزکی نفری نے موقع پرپہنچ کرشواہداکھٹے کیاپولیس کے مطابق دستی بم پھینکنے کامقصد علاقے میںخوف وہراس پھیلاناہے پولیس اس سلسلے میں مزیدتفتیش کررہی ہے #

متعلقہ عنوان :