بھارت ڈونلڈ ٹرمپ کے برسراقتدار آنے سے غلط فہمی میں مبتلا ہے،جماعة الدعوة پاکستان کے مرکزی رہنما سیف اللہ خالد
پیر 13 فروری 2017 20:38
(جاری ہے)
نشست سے جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما حاجی محمد اشرف اور مسئول کراچی ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے بھی خطاب کیا۔
سیف اللہ خالد نے کہا کہ کشمیر ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ اگر کشمیری پاکستان کا پرچم لہرا سکتے ہیں تو ہم کیوں ان کے لیے آواز بلند نہیں کرسکتی کشمیری سخت حالات کے باوجود پاکستان کی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ خطے میں امن اور پاکستان کی بقا کشمیر سے منسلک ہے۔ ان حالات میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کا کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونا وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے اقتدار میں رہنے سے امریکا و بھارت ہی نقصان اٹھائیں گے۔ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنا ان کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ مسلم حکمران امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے قومی مفادات کو مقدم رکھیں۔سیف اللہ خالد نے کہا کہ ملک میں غیر ضرورری ایشوز کو ہوا دے کر اصل مسائل سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے۔ ہماری اولین ترجیح کشمیر کی تحریک آزادی ہے۔ کشمیر کے لیے مضبوط کردار ادا کرنے سے ہی اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی اور ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف متحد ہوچکے ہیں۔ مودی نے پاکستان توڑنے کا اقرار کرکے بین الاقوامی مجرم ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ حافظ محمد سعید کو نظر بند کرنے کی بجائے مودی کو گرفتار کیا جائے۔ حکمران اہل اسلام سے تمام جیلیں بھردیں وہ پھر بھی کشمیریوں کا راستہ روک نہیں سکیں گے۔ حافظ محمد سعید نے 2017ء کو کشمیر کا سال قرار دیا ہے، پوری قوم کشمیر کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.