بھیڑیئے نے کیچ کے علاقے سری کہن میں تباہی مچادی، لوگوں میں خوف وہراس ، گھروں میں دبک گئے

پیر 13 فروری 2017 23:41

کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2017ء) بھیڑیا نے کیچ کے علاقے سری کہن میں تباہی مچادی،عوام میں خوف حراس پھیل گیا،لوگ گھروں میں دبک گئے۔متعددبھیڑ بکریاں سمیت ایک بچے کو نگل لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تین روز سے مسلسل خونخوار بھیڑیا کا کیچ کے علاقے سری کہن میں حملہ جاری ہے اس وقت تک درجن سے زائد بھیڑ بکریاں نگل چکا ہے ،واضح رہے کہ کچھ روز قبل اسی بھیڑیا نے ایک کمسن بچے کو بھی ماردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :