سندھ ہائی کورٹ نے افغان شہریوں کو غیر قانونی شناختی جاری کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم نادرا کے سابق سپریڈینٹ سلام اللہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کردی

پیر 13 فروری 2017 23:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 فروری2017ء) سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس فہیم احمد صدیقی پر مشتمل سنگل بینچ نے افغان شہریوں کو غیر قانونی شناختی جاری کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزم نادرا کے سابق سپریڈینٹ سلام اللہ کی درخواست ضمانت کی سماعت وکیل صفائی کی عدم موجودگی کی بناء پر ملتوی کردی ،ملزم کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے 2016 میں گرفتار کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :