کالا شیشہ، نیلی بتی نہ ہری نمبر پلیٹ

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 14 فروری 2017 18:20

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔ 14فروری ۔2017ء ) گاڑیوں میں کالے شیشے‘ نیلی بتی‘ سبز نمبر پلیٹ استعمال کرنیوالے افراد کیخلاف کاروائی کی ہدایت جاری کردی گئی ہے آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ایس ایس پی صاحبان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں گاڑیوں میں کالے شیشے ‘ نیلی بتی‘ سبز نمبر پلیٹ استعمال کرنیوالوں کیخلاف فوری کاروائی عمل میں لائیں۔

متعلقہ عنوان :