ایل ڈی اے نے علامہ اقبال ٹائون میں دو پلاٹ واگزار کروالئے

منگل 14 فروری 2017 19:49

ایل ڈی اے نے علامہ اقبال ٹائون میں دو پلاٹ واگزار کروالئے
لاہور۔14 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2017ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو کے عملے نے رچنا بلاک علامہ اقبال ٹائون میں غیر قانونی قابضین کے خلاف کارروائی کر کے سات سات مرلے کے دو پلاٹ واگزار کروا لئے ۔

(جاری ہے)

کمرشل پلاٹ نمبر69اور 70 پر غیر قانونی طور پر رہائشی عمارتیں تعمیر کی گئیں تھیں جنہیں مسمار کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :