فاتا کے قومی دھارے میں شامل ہونے پر متفق ہیں‘ فاٹا کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر قائم رہا جائے‘ فاٹا کے مسائل جاننے کے لئے گہرائی سے مطالعہ کر ناہوگا‘ قوی مفاد کی خاطر بہت سی ناپسندیدہ چیزیں بھی قبول کیں
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو
بدھ 15 فروری 2017 16:19
(جاری ہے)
بدھ کو پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ فاٹا کو دیگر شعبوں کے معیار پر لانے کے لئے وافر پیسہ دیا جائے فاٹا کو وافر فنڈز دیئے جائیں تاکہ لوگوں کے بنیادی مسائل حل ہوں۔
فاٹا کے قومی دھارے میں شامل ہونے پر متفق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریفرنڈم کی بات ضرور کی تھی مگر اسے قبول نیں کیا فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے تمام نکات سے اتفاق کرتے ہیں۔ فاٹا کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر قائم رہا جائے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ قومی مفاد کی خاطر بہت سی ناپسندیدہ چیزیں بھی قبول کیں۔ فاٹا کے مسائل جاننے کے لئے گہرائی سے مطالعہ کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.