علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پارکنگ ایریا سے مشکوک شخص گرفتار

بدھ 15 فروری 2017 17:51

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پارکنگ ایریا سے مشکوک شخص گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2017ء) ائیرپورٹ سکیورٹی حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے پارکنگ ایریا سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ اے ایس ایف نے مشکوک شخص سے مزید تفتیش کے لئے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :