ْنصیرآباد عوامی تحریک کے احتجاجی کیمپ کی مکمل طور پر حمایت کرتے ہیں، رہنما ایم کیو ایم

بدھ 15 فروری 2017 17:51

منجھو شوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2017ء) ایم کیو ایم زونل جوائنٹ انچارج امداد حسین مری ،زونل ممبران شوکت علی جتک،نذیر احمد عمرانی اور نصیرآباد ڈسٹرکٹ انچار ج وقاص احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نصیرآباد عوامی تحریک کے احتجاجی کیمپ کی مکمل طور پر حمایت کرتے ہیں اور ہر پیلٹ فارم پر ہمیں نصیرآباد کے فعال وبہود کے حقوق کی جنگ ہم کو اپنے شانہ بشانہ دیکھے گئے انہوں نے کہا کہ 2009سے ایم کیوایم اوچ پاور پلانٹ سے نصیرآباد کو بجلی فراہم کر نے کیلئے اپنے احتجاج رکارٹ کرواتا آیا ہیں اور نصیرآباد اور نصیرآباد کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے آگئے بھی ایسی طرح احتجاج کرتی رہے گی جب تک نصیرآباد کے بنیادی مسائل حل نہیںکئے جاتے انہوں نے کہا کہ وازیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری فقط وزیر اعلیٰ نہیں اس سے پہلے وہ بلوچستان کے عوام کے خیرخواہ ہے اور عوام ان سے امید رکتی ہے کہ وہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے بہتر اقدامات کرئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :