نا اہلی ریفرنس ،اسپیکر پنجاب اسمبلی کے سامنے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دلائل بھی پیش
شہباز شریف کی طرف سے وزیر قانون رانا ثناء اللہ اور وکیل مصطفی رمدے پیش ہوئے ، تفصیلی دلائل دیئے ریفرنس کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق مقررہ مدت کے اندر سنا دیا جائے گا‘اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں
بدھ 15 فروری 2017 18:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف ریفرنس میں وزیر اعلیٰ شہبازشریف کو14فروری کو اصالتاًً یا وکالتاًً اپنے خلاف دائر ریفرنس میں مئوقف دینے کے لیے طلب کیا تھا۔
تاہم اس روز لاہور بم دھماکے کے افسوسناک واقعہ کے نتیجے میں یوم سوگ کی وجہ سے بدھ تک ملتوی کر دیا گیا تھا۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کی نمائندگی صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں اور وزیر اعلیٰ کے وکیل مصطفی رمدے نے کی۔ مصطفی رمدے نے وزیر اعلیٰ کی جانب سے ریفرنس کے خلاف اپنے تفصیلی دلائل دیئے ۔ سپیکر نے ریفرنس پر دونوں فریقین کا مئوقف سن لیا ہے۔ سپیکر کا کہنا ہے کہ ریفرنس کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق مقرر ہ مدت کے اند رسنا دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.