لیاری ایکسپریس وے:گاڑی نیچےگرنے سے3افرادجاں بحق،ایک زخمی ہوگیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 15 فروری 2017 20:17

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 فروری2017ء) : لیاری ایکسپریس وے پرگاڑی نیچے گرگئی، جس کے نتیجہ میں3افرادجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیاہے۔ریسکیوذرائع کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پرگارڈن کے قریب گاڑی نیچے گرنے سے3افرادجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

حادثے کی شکار کارمیں 5افرادسوارتھے۔ ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔زخمی شخص کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :