آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 15 فروری 2017 23:50

ملتان ۔15فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28.3اور کم سے کم 10.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 60فیصداورشام 5 بجے 29 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح6بجکر52منٹ پرطلوع اورشام 6 بجکر 04 منٹ پرغروب ہو گا۔

متعلقہ عنوان :