امتیازعلی اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کر کے زیادہ خوشی محسوس کرتاہوں ، شاہ رخ خان

جمعرات 16 فروری 2017 11:47

امتیازعلی اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کر کے زیادہ خوشی محسوس کرتاہوں ، ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کا کہناہے کہ وہ کام میں خوشی محسوس کرتے ہیںاورآج کل وہ امتیاز علی کی نئی فلم "دی رنگ " کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ کام کرنے میں مجھے ہمیشہ خوشی ہو تی ہے لیکن جب میں وائی بھاوی ٹیم اور امتیاز اور ان کے ساتھ کام کرنے والے لڑکے لڑکیوں کے ساتھ کام کر تاہوں تومجھے زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :