سابق قیدی تدمر جیل میں 700 قیدیوں کو دفنانے کا عینی شاہد
مذکورہ تمام تمام قیدی بھوک، بیماریوں ،جیلروں اور تفتیش کاروں کے تشدد کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے،گفتگو
جمعرات 16 فروری 2017 11:57
(جاری ہے)
سابق قیدیوں نے بتایا کہ انہیں جب کسی گاڑی پر ڈال کر ایک سے دوسری جیل میں لے جایا جاتا تو انہیں اندازہ ہوجاتا کہ انہیں کہا لے جایا جا رہا ہے۔ جب گاڑی صحرا میں چلتی تو قیدی سمجھ لیتے کہ انہیں تدمر کیعقوبت خانے لے جایا رہا ہے۔
اگر گاڑی صحرا کے علاوہ کسی دوسرے علاقے کی طرف جاتی تو قیدی مزید شک اورخوف کا شکار ہوتے، وہ سمجھتے کہ ہوسکتا ہے کہ انہیں قتل کرنے کے لیے کسی خفیہ ٹھکانے پر متنقل کیا جا رہا ہو۔سابق اسیران کے بیانات کے مطابق جب قیدیوں کو آدھی رات اور رات کے آخری پہر بلایا جاتا تو اس کا مطلب اس کی موت کی تیاری ہوتی۔ بعض اوقات ان اوقات میں قیدیوں کو ایک سے دوسری جیل لے جایا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.